Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Forest Chicken فوریسٹ چکن by Chef Zakir Qureshi

Forest Chicken فوریسٹ چکن

Forest Chicken فوریسٹ چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

10 - 12 Mins
Serves

4
Chef zakir brought a relatively new meal for you. Baked chicken with vegetables give an enormous taste. In Forest Chicken topping with cheese makes it mouthwatering. A must try recipe.
Viewed: 4604
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • پپیتے کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ہری پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک درمیانہ ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی
  • پیاز دو عدد
  • (سیلری اسٹک ایک عدد (کُٹی ہوئی
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (کٹے ہوئے
  • لیموں کا چھلکا آدھا چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
  • موزریلا چیز آدھا پیکٹ

  1. پہلے چکن بریسٹ کو کتاب کی طرح کھول کر ہیمر سے پریس کر لیں۔

  2. اب ان میں نمک، کٹی کالی مرچ، لیموں کا رس اور پپیتے کا پیسٹ لگا کر میری نیٹ کر لیں۔

  3. اب ہری پیاز، شملہ مرچ، گاجر، ایک عدد پیاز، سیلری اسٹک، پارسلے، لیموں کا چھلکا اور ٹماٹر کو چکن کے ساتھ مکس کر لیں۔

  4. پھر ایک عدد پیاز کو گول گول رنگ کی طرح کاٹ کر اوون کی ٹرے پر رکھیں۔

  5. پھر ان پر چکن رکھیں اور چکن پر تمام کٹی سبزیاں رکھ دیں۔

  6. آخر میں موزریلا چیز کدوکش کرکے ڈال دیں اور اوون میں دو سو ڈگری پر دس سے بارہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  7. گولڈن ہونے پر نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Forest Chicken فوریسٹ چکن recipe:

  1. yummy

    on Apr 12 2013 7:16AM Report Abuse ANEEL AHMED

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping