Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Mughlai Chutney Chicken مغلائی چٹنی چکن by Shireen Anwar

Mughlai Chutney Chicken مغلائی چٹنی چکن

Mughlai Chutney Chicken مغلائی چٹنی چکن
Prep Time
5 - 10 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

6 - 8
is a well-reputed South Asian dish as a main course with some difficult effort for homemade on any pleasant occasion with good meaty and spicy taste and texture. Always great to have in all seasons.
Viewed: 12900
Source:  Shireen Anwar In Masala Morning On Masala Tv Channel
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چٹنی کےلئے:
  • ہرا دھنیا آدھا کپ
  • ہری مرچ چار عدد
  • کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
  • چینی پاؤ چائے کا چمچ
  • نمک پاؤ چائے کا چمچ
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • چکن کےلئے:
  • چکن ایک کلو (سولہ پیس)
  • تیز پتا ایک عدد
  • پیاز دو عدد (کٹی ہوئی)
  • لونگ چار عدد
  • ادرک و لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا اور بھنا ہوا)
  • کریم آدھا کپ
  • دہی آدھا کپ
  • آئل آدھا کپ

  1. چٹنی کےلئے:

  2. بلینڈر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، کھوپرا، چینی، نمک، دہی اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

  3. چکن بنانے کےلئے:

  4. ایک برتن میں تیل گرم کرکے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی چکن کو سنہرا کرلیں۔

  5. پھر چکن نکال کر اسی تیل میں پیاز ڈال کر ہلکا گلابی ہونے تک فرائی کریں۔

  6. اس میں تیز پتا، لونگ، ادرک و لہسن کا پیسٹ، پسی ہوئی ہری الائچی، پسی ہوئی لال مرچ، نمک اور بھنا اور کُٹا ہوا سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھون (Roast) لیں۔

  7. اس میں چکن کے ٹکڑے بھی شامل کرلیں اور ڈھک کر 15 منٹ تک پکائیں۔

  8. اس کے بعد کریم، دہی اور چٹنی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  9. تیل اوپر آجائے تو فرائی کئے ہوئے کاجو سے سجاکر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughlai Chutney Chicken مغلائی چٹنی چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping