Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sandwich Urdu Recipes > Eggs Salad Croissant Sandwiches ایگ سیلیڈ کروسونٹ سینڈوچز

Eggs Salad Croissant Sandwiches ایگ سیلیڈ کروسونٹ سینڈوچز

Eggs Salad Croissant Sandwiches  ایگ سیلیڈ کروسونٹ سینڈوچز
Prep Time
Cook Time

Serves

This is a very yummy and different type of sandwiches. Must try this.
Viewed: 951
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • اُبلے انڈے چار عدد
  • کٹے ہری پیاز کے پتے تین کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مایونیز ایک تہائی کپ
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • کروسونٹس چار عدد (آدھے کٹے)
  • لیٹس لیوز حسب ضرورت

  1. انڈوں کواُبال کر کچل لیں۔

  2. اب ان میں کٹے ہری پیاز کے پتوں کے ساتھ باقی تمام اجزاء شامل کریں۔

  3. پھر کروسونٹس کو درمیان میں سے کاٹ کر نیچے والے حصے میں مکھن لگائیں۔

  4. اوپر لیٹس لیوز ڈال کر انڈوں کا آمیزہ اس پر ڈالیں اور کروسونٹس کے اوپر والے حصے کو انڈوں کے آمیزے پر رکھ دیں۔

  5. آخر میں تازہ زیتون اور پارسلے کے ساتھ گارنش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Eggs Salad Croissant Sandwiches ایگ سیلیڈ کروسونٹ سینڈوچز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping