Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Dahi Kay Sath Dhowain Walay Baigan دہی کے ساتھ دھویں والے بینگن by Chef Zubaida Tariq

Dahi Kay Sath Dhowain Walay Baigan دہی کے ساتھ دھویں والے بینگن

Dahi Kay Sath Dhowain Walay Baigan دہی کے ساتھ دھویں والے بینگن
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Here is a great way to cook eggplant with yogurt, milk and spices, just follow the recipe and learn how to make this versatile food.
Viewed: 13099
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بینگن چار عدد (باریک کٹے ہوئے) (Eggplant 4 finely cut)
  • دہی آدھا کلو (Yogurt ½ kg)
  • پانی حسبِ ضرورت (Water as required)
  • تازہ دُودھ ایک پیالی (Fresh milk 1 cup)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • چینی ایک کھانے کا چمچ (Sugar 1 tbsp)
  • ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی) (Green chillies 4 finely cut)
  • ہرا دھنیا آدھا گٹھی (Fresh coriander ½ bunch)
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا) (Cumin seeds 1 tsp roast and grind)
  • کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (Black pepper 1 tsp chopped)
  • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
  • کوئلہ ایک عدد (Coal 1)
  • ثابت لال مرچ چار عدد (Whole red chillies 4)
  • میتھی دانے چند عدد (Fenugreek seeds few)
  • کڑی پتے چند عدد (Curry leaves few)
  • سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ (Cumin seeds ½ tsp)

  1. پہلے گول بینگن سلائس (slice) کرکے نمک کے پانی میں بھگو (soak) دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں دہی، تازہ دُودھ، حسبِ ذائقہ نمک، چینی، باریک کٹی ہری مرچ، ہرا دھنیا، بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ اور ایک چائے کا چمچ کُٹی کالی مرچ اچھی طرح ملاکر (mix) رکھ دیں۔

  3. پھر فرائنگ پین (frying pan) میں حسبِ ضرورت تیل گرم کرلیں اور بینگن پانی سے نکال کر ٹشو سے خشک (dry) کرکے ڈیپ فرائی (deep fry) کرلیں۔

  4. اس کے بعد ایک ذرا پھیلے اور گہرے پیالے میں مصالحہ ملے ہوئے دہی کی ایک تہہ لگا کر تلے (fry) ہوئے بینگن پھیلا کر رکھ دیں۔

  5. اب اُن پر دوبارہ دہی ڈال کر الگ پین (pan) میں تیل گرم کرکے فرائی (fry) کرلیں۔

  6. ساتھ ہی دہکا ہوا کوئلہ دہی پر رکھ کر دو منٹ بعد ہٹالیں۔

  7. پھر تیل گرم کرکے ثابت دھنیا، ثابت لال مرچ، چند میتھی دانے، چند کڑی پتے اور آدھا چائے کا چمچ سفید زیرہ فرائی (fry) کریں اور اس بگھار کو تیار ڈِش (dish) پر ڈال کر سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dahi Kay Sath Dhowain Walay Baigan دہی کے ساتھ دھویں والے بینگن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping