Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Gajar Gosht گاجر گوشت

Gajar Gosht گاجر گوشت

Gajar Gosht گاجر گوشت
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

6
- In this recipe meat cooked with carrots along with yogurt and spices. Method are simple and similar to others but combination of carrot with meat makes it different but delicious.
Viewed: 7225
Source:  Farwa Khan
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت ایک کلو
  • گاجر آدھا کلو (موٹے کٹے ہوئے)
  • نمک حسبِ پسند
  • ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
  • پیاز آدھی پیالی (تلی ہوئی)
  • لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • دہی ایک پیالی
  • تیز پات ایک سے دو عدد
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک حسبِ پسند (باریک کٹی ہوئی)
  • ہرا دھنیا حسبِ پسند (باریک کٹا ہوا)
  • کوکنگ آئل آدھی پیالی

  1. دیگچی میں کوکنگ آئل کو دو سے تین منٹ (2-3 mins) کے لیے درمیانی آنچ پر ہلکا گرم کریں۔

  2. تیز پات، اور گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑالیں۔

  3. اس میں پیاز کو سنہرا فرائی (Fry) کرلیں پھر ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ ہلکا سا فرائی (Fry) کریں۔

  4. گوشت ڈال کر اتنی دیر بھونیں (Roast) کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے۔

  5. لال مرچ، ہلدی اور پیاز کو دہی میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور گوشت میں شامل کر دیں۔

  6. ڈھک کر درمیانی آنچ پر بیس سے پچیس منٹ (20-25 mins) پکائیں۔

  7. پھر گاجر ڈال کر اتنی دیر بھونیں (Roast) کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔

  8. ایک پیالی پانی ڈال کر دس سے بارہ منٹ (10-12 mins) کے لئے دم پر رکھ دیں۔

  9. سجاوٹ: ڈِش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ادرک چھڑک دیں اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gajar Gosht گاجر گوشت recipe:

  1. Nice receipe (Y)

    on Mar 15 2014 12:28PM Report Abuse TABZ ALI
  2. nice

    on Dec 11 2011 2:29PM Report Abuse NADIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping