Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Yokohama Tempura with Sauce یوکو ہاما ٹیمپورہ by Chef Gulzar Hussain

Yokohama Tempura with Sauce یوکو ہاما ٹیمپورہ

Yokohama Tempura with Sauce یوکو ہاما ٹیمپورہ
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Yummy... No doubt Japanese snacks are very tasty, here is an easy to cook tempura recipe with exotic lemony sauce. Best tempura batter requires half an hour marinating time for the best result.
Viewed: 13194
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :ٹیمپورے کے لئے
  • (جھینگے پانچ سو گرام (بڑے، چھلے ہوئے بمعہ دُم
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل تَلنے کے لئے
  • :آمیزے کے لئے
  • انڈے دو عدد
  • میدہ ایک پیالی
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • :ساس کے لئے
  • سویا ساس آدھی پیالی
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • (ہری پیاز دو ڈنڈیاں (کٹی ہوئی

  1. ساس بنانے کے لئے ایک پیالے میں ساس کے اجزاء (سویا ساس، لیموں کا رس، ہری پیاز) ملا لیں۔

  2. جھینگوں پر لمبائی میں درمیان سے نشان لگالیں۔

  3. ایک علیحدہ پیالے میں آمیزے کے اجزاء (انڈے، میدہ اور نمک) ملا کر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

  4. کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگوں کو میدے کے آمیزے میں ڈبو کر فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کرتے جائیں۔

  5. جھینگے جب سنہری رنگ کے ہوجائیں تو انہیں جاذب کاغذ پر اتار لیں۔

  6. مزیدار یوکو ہاما ٹیمپورہ کو تیار ساس کے ہمراہ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Yokohama Tempura with Sauce یوکو ہاما ٹیمپورہ recipe:

  1. very good

    on Dec 4 2011 12:21AM Report Abuse MOHAMMAD YASEEN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping