Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Steaks with Pepper Sauce چکن اسٹیک ود پیپر ساس by Chef Tahir Chaudhary

Chicken Steaks with Pepper Sauce چکن اسٹیک ود پیپر ساس

Chicken Steaks with Pepper Sauce چکن اسٹیک ود پیپر ساس
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

4 - 6
Steaks are delicious when serve with a sauce. This delicious chicken steak recipe combines the tangy flavour of cream and paper sauce to make one mouth-watering dish. Serve with a handful of pasta or noodles.
Viewed: 16731
Source:  Chef Tahir Chaudhary
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ڈرم اسٹکس دو عدد
  • چکن بریسٹ دو عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • :ساس کے لئے
  • تیل حسب ضرورت
  • (پیاز ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • چکن اسٹاک تین چوتھائی کپ
  • (کالی مرچ دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • گرین پیپر کارن ایک چائے کاچ مچ
  • ہیوی کریم چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چکن بریسٹ، چکن ڈرم اسٹکس کو نمک، کٹی کالی مرچ اور مسٹرڈ پیسٹ سے میری نیٹ کرلیں۔

  2. اب بارہ انچ کے ہیوی بوٹم پین کو درمیانی آنچ پر گرم کریں۔

  3. چکن اسٹیک کو دونوں طرف سے تھوڑے تیل سے برش کرکے براؤن ہونے تک پکائیں اور نکال لیں۔

  4. پھر اسی پین میں تھوڑا تیل اور کٹی پیاز شامل کرکے سوتے کریں۔

  5. پھر چکن اسٹاک ملا کر اتنا پکائیں کہ آمیزہ آدھا رہ جائے۔

  6. اس کے بعد درمیانی آنچ کرکے کٹی کالی مرچ، گرین پیپر کارن اور ہیوی کریم شامل کردیں۔

  7. اب اسے تیز آنچ پر پکائیں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔

  8. سوس گاڑھا ہونے لگے تو حسب ذائقہ نمک ڈال کر مکس کریں اور چولہا بند کردیں۔

  9. آخر میں سرونگ پلیٹ میں اسٹیک رکھیں۔

  10. پھر اوپر سے ساس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Steaks with Pepper Sauce چکن اسٹیک ود پیپر ساس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping