Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Amina Mujeeb Urdu Recipes > چاینیز لیمن چکن Chinese Lemon Chicken by amina mujeeb khan

چاینیز لیمن چکن Chinese Lemon Chicken

چاینیز لیمن چکن Chinese Lemon Chicken
Prep Time
1 Hour + 45 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

2 - 4
is superb, delicious and a healthy dish. The secrets to adding flavor to the dish is marinated chicken with soya sauce, vinegar, spices and spring onion then fried, mixed in lemon sauce which is prepared with chicken stock, corn flour, lemon juice, sesame oil & sugar.
Viewed: 7748
Source:  Amina Mujeeb Khan In Healthy Cooking On Health Tv
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ تین سو گرام (چھوٹے پیس) (Chicken breast 300 gm little pieces)
  • انڈا ایک عدد (Egg 1)
  • کارن فلور آدھا کپ (Corn flour ½ cup)
  • آئل فرائی کرنے کےلئے (Oil for frying)
  • سویا ساس ایک کھانے کے چمچ (Soya sauce 1 tbsp)
  • لہسن ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Garlic 1 tsp chopped)
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)
  • ادرک ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا) (Garlic 1 tsp chopped)
  • سرکہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Vinegar 1 ½ tbsp)
  • ہری پیاز دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا) (Green onion 2 tbsp finely chopped)
  • لیمن ساس کےلئے :
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ (Lemon juice 2 tbsp)
  • چینی ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Sugar 1 ½ tbsp)
  • کارن فلور آدھا چائے کا چمچ (Corn flour ½ tsp)
  • تِل کا تیل آدھا چائے کا چمچ (Sesame seeds ½ tsp)
  • چکن اسٹاک تین سے چار کھانے کے چمچ (Chicken stock 3–4 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)

  1. ایک پیالے (bowl) میں سویا ساس(soy sauce) ، لہسن، نمک، ادرک، سرکہ اور ہری پیاز ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix) کریں۔

  2. اب اس میں چکن اور انڈہ پھینٹ (whip) کر مِکس (mix) کریں اور ایک گھنٹے کےلئے میرینیٹ (marinate) کریں۔

  3. پھر اس مکسچر کو کارن فلور (corn flour) میں ڈپ  (dip)کرلیں۔

  4. اب ایک پین (pan) میں آئل (oil) شامل کر کے درمیانی آنچ (medium heat) پر گرم کریں۔

  5. آئل گرم ہوجائے تو اس میں چکن کے پیسز  (chicken pieces)ڈال کر ہلائیں اور تین سے چار منٹ (3–4 mints) تک فرائی (fry) کریں۔

  6. اب ایک ڈش (dish) میں ٹشو پیپر (tissue paper) رکھ کر چکن پیسز کو اس ڈش (dish) میں رکھ دیں۔

  7. لیمن ساس کےلئے: ایک پیالے میں لیموں کا رس، چینی، کارن فلور، نمک، تل کا تیل  (sesame seed oil)اور چکن سٹاک  (chicken  stock)شامل کرکے اچھی طرح مِکس (mix well) کریں۔

  8. اب اسے ایک پین (pan) میں ڈال کے ہلکی آنچ (low heat) پر اچھی طرح مِکس (mix well) کریں۔

  9. جب یہ گاڑھا (thick) ہونے لگے تو اس میں فرائی کیا ہوا (fried) چکن ڈال کر مِکس (mix) کریں اور چار سے پانچ منٹ (4–5 mints) تک پکائیں۔

  10. اوپر سے اس میں ہری پیاز ڈال کر مِکس (mix) کردیں۔ آخر میں اسے ایک ڈِش (dish) میں ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چاینیز لیمن چکن Chinese Lemon Chicken recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping