Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > Mulligatawny انڈین کری سوپ by Chef Mehboob Khan

Mulligatawny انڈین کری سوپ

Mulligatawny انڈین کری سوپ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

As Desired
Mug up how to prepare true Mulligatawny Soup. It’s incomparable with other soups. It is a different soup that contains special ingredients like rice, vegetables, coconut milk, lentils, apple and butter. All these ingredients coalesce to make healthy soup.
Viewed: 4904
Source:  Chef Mehboob
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (سلیری دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  • پیاز ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • چکن کی یخنی چار کپ
  • دال مسور ایک چوتھائی کپ
  • کوکونٹ ملک آدھا کپ
  • (چاول آدھا کپ (اُبال لیں
  • (چکن ڈیڑھ کپ ﴿اُبلا ہوا
  • (کچا سیب آدھا کپ ﴿کٹا ہوا
  • کری پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
  • :گارنشنگ کے لیے
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • کوکونٹ ملک ایک کھانے کا چمچ

  1. ایک پین میں مکھن گرم کرکے پیاز، سلیری، گاجر، ثابت شملہ مرچ کو نرم کرلیں۔

  2. کری پاؤڈر ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

  3. اب اس میں چکن یخنی اور دال مسور ڈال کر ہلکی آنچ پر تیس منٹ تک پکائیں۔

  4. جب سوپ بن جائے تو حسب ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کرکے اُتار لیں۔

  5. بلینڈر میں بلینڈ کرکے دوبارہ ہی پین میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔

  6. جب اُبل جائے تو آدھی مقدار کوکونٹ مِلک ملا لیں۔

  7. پکے ہوئے چاول، چکن، سیب اور بقایا کوکونٹ ملک علیحدہ علیحدہ پیالوں میں ڈال دیں۔

  8. ایک اور پیالے میں چاول ڈال کر اوپر چکن اور پھر سیب کی تہہ لگا دیں۔

  9. اوپر سے سوپ ڈال دیں، پھر پیالے کے درمیان میں گارنشنگ کے لئے تھوڑا سا کوکونٹ مِلک ڈالیں اور اچھی طرح چمچ چلا کر مکس کریں۔

  10. بہترین ملگٹانی سوپ تیار ہے اوپر سے پارسلے چھڑک کر گرما گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mulligatawny انڈین کری سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping