Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Farah Jahanzaib Urdu Recipes > Mango Trifle مینگو ٹرائفل by Farah Jahanzaib

Mango Trifle مینگو ٹرائفل

Mango Trifle مینگو ٹرائفل
Prep Time
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

Absolutely fantastic! This is the most fantastic dessert recipe with layers of cake, custard, mango and jelly. Indeed a beautiful presentation of Mango Trifle.
Viewed: 11124
Source:  Farah Jahanzaib
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (آم دو عدد (کٹے ہوئے
  • دودھ آدھا لیٹر
  • چینی چھ کھانے کے چمچ
  • ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
  • (کپ کیک چار عدد (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  • کریم دو ملی لیٹر
  • مینگو جوس ایک کپ
  • مینگو جیلی ایک پیکٹ

  1. آدھا لیٹر دودھ میں سے تھوڑے سے دودھ کو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. ایک برتن میں باقی دودھ اور چینی ڈال کر پکالیں۔

  3. اب تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں۔

  4. اب اس کسٹرڈ کو دودھ والے برتن میں ڈال کر مکس کر لیں۔

  5. کسٹرڈ تیار ہے۔

  6. اب ایک ٹرے میں کپ کیک ڈال لیں اور اس کے اوپر مینگو جوس ڈال دیں۔

  7. اب اس کسٹرڈ کو ٹرے کے اوپر ڈال دیں۔

  8. اب اس کو ٹھنڈا کرنے کے بعد کریم، مینگو جیلی اور مینگو کو اس کے اوپر ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Trifle مینگو ٹرائفل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping