Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > کیلے کی پڈنگ Banana Pudding

کیلے کی پڈنگ Banana Pudding

کیلے کی پڈنگ Banana Pudding
Prep Time
25 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
- If you’re a fan of pudding, then this recipe is definitely one to try. Bananas and eggs give it a deliciously fruity and sweet twist. Serve banana pudding after your meal; the kids will love it.
Viewed: 12604
Source:  Iqra Kashif
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کیلے تین عدد (Bananas 3)
  • دودھ ایک کلو (Milk 1 kg)
  • ونیلا ایسنس چند قطرے (Vanilla essence few drops)
  • چینی ایک پاؤ (Sugar 250 gm)
  • انڈے تین عدد (Eggs 3)
  • کوئلے تھوڑے سے(Few coals)

  1. پہلے دودھ کو اتنا اُبالیں (boil) کہ دودھ تین پاؤ (750 gm) رہ جائے پھر کیلے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے دودھ میں ملا (mix) لیں۔

  2. اب اسکو اتنا پھینٹیں (whip) کہ دودھ کھوئے کی طرح ہو جائے پھر انڈوں کو توڑ کر سفیدی اور زردی الگ الگ کرکے خوب پھینٹیں (whip well) اور ان میں ونیلا ایسنس (vanilla essence) کے چند قطرے بھی ڈال دیں۔

  3. خوب پھینٹنے (whip well) کے بعد اس میں چینی ملا (mix) لیں اور پھر زردی اور سفیدی کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کر لیں۔

  4. اب ان سب چیزوں کو مِلا (mix) کر ایک برتن میں ڈال دیں اور خوب پھینٹ (whip) لیں تاکہ دودھ، کیلے اور انڈے سب یکجان ہو جائیں۔

  5. اب اس برتن کو دھیمی آنچ (low heat) پر رکھ دیں اور اسکے ڈھکن پر کوئلے (coals) بھی ڈال دیں۔

  6. پندرہ منٹ (15 mints) کے بعد ڈھکن کھول کر دیکھیں اوپر کا حصہ براؤن (brown) ہونے پر اتار لیں اور ٹھنڈا (cool) ہونے پر استعمال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کیلے کی پڈنگ Banana Pudding recipe:

  1. fantastic dish and very easy

    on Dec 13 2011 9:15AM Report Abuse KHURSHID

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping