Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sara Riaz Urdu Recipes > Baked Seekh Kabab بیکڈ سیخ کباب by Sara Riaz

Baked Seekh Kabab بیکڈ سیخ کباب

Baked Seekh Kabab بیکڈ سیخ کباب
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3 - 4
If anyone wants a transformation in side dish then seek out this dish named Baked Seekh Kabab. The dish is same but the technique of making this is different which make these kebabs utterly matchless. Must give a go to this.
Viewed: 12596
Source:  Chef Sara Riaz
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • (چنے چار کھانے کے چمچ (بھنے ہوئے
  • خشخاس ایک کھانے کا چمچ
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ (تلی اور پسی ہوئی
  • سونف کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ادرک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • (ہری مرچ پانچ سے چھ عدد (پسی ہوئی
  • پودینہ دو کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت

  1. پہلے چنے اور خشخاس کو بلینڈر میں بلینڈ کرکے پاؤڈر بنالیں۔

  2. پھر چوپر میں قیمہ، چنے اور خشخاس کا پاؤڈر، پیاز، سونف، گرم مصالحہ، ثابت دھنیا، سفید زیرہ، نمک، مکئی کا آٹا، پسی لال مرچ، کچا پپیتا، ادرک، لہسن، انڈا، پسی ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر چوپ کر لیں۔

  3. پھر اس کو نکال کر سیخ کباب کی شکل بنا لیں اور ایک ڈش پر فوائل لگاکر رکھ دیں۔

  4. اوون میں کباب ایک سو اسی ڈگری پر دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  5. پھر اوون سے نکال کر تیل کا برش کرکے دوبارہ اوون میں پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  6. بیک سیخ کباب تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Seekh Kabab بیکڈ سیخ کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping