Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Rajasthani Keema راجھستانی قیمہ by Chef Zakir Qureshi

Rajasthani Keema راجھستانی قیمہ

Rajasthani Keema راجھستانی قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Be creative with your mince and try out this recipe packed with nitration values of potato and peas. For more appetizing look you can garnish it with boiled eggs. Rajasthani Keema goes great with paratha and roti in lunch and dinner.
Viewed: 24629
Source:  Chef Zakir Qureshi
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا (کٹی ہوئی
  • لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • (آلو دو عدد (اُبلے اور درمیانے
  • (مٹر آدھی پیالی (اُبلے ہوئے
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • لیموں کا رس ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • کھٹائی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • (بادیان کا پھول ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • سوکھی لال مرچ چھ سے سات عدد
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی (کٹا ہوا

  1. پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک اور لہسن کے جوئے کو تھوڑا سا فرائی کر لیں۔

  2. جب وہ گولڈن ہو جائیں تو اس میں گائے کا قیمہ اور پیاز شامل کرکے اتنا بھونیں کہ قیمے کا کچا پن دور ہو جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

  3. پھر اس میں آلو، مٹر، ہری مرچ، لیموں کا رس، کھٹائی پاؤڈر، پسی لال مرچ، ہلدی، زیرہ، کلونجی، بادیان کا پھول، نمک اور ایک کی دو کٹی ہوئی سوکھی لال مرچ شامل کرکے مکس کریں اور ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. چھ سے آٹھ منٹ بعد ڈھکن ہٹائیں اور آنچ تیز کرکے تھوڑا سا بھونیں۔

  5. آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rajasthani Keema راجھستانی قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping