Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Twister ٹوئسٹر by Chef Asad Latif

Twister ٹوئسٹر

Twister ٹوئسٹر
Prep Time
45 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3 - 4
This hearty and healthy roll has a very distinctive flavor that your family will love. Crispy chicken bites make this a brilliant twister. You can serve it even to your guests with a pride.
Viewed: 11858
Source:  Chef Asad
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ ایک چوتھائی کپ
  • چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • پیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • چکن اسٹرپ ایک پاؤ
  • انڈہ ایک عدد
  • میدہ ایک کپ
  • سلاد پتہ حسب ضرورت
  • مایونیز ایک کپ
  • چلی گارلک ساس آدھا کپ
  • :پراٹھے کیلئے
  • میدہ دو کپ
  • (چینی دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

  1. سب سے پہلے ایک پیالے میں چلی سوس، سرکہ، آدھا کھانے کا چمچ چکن پاؤڈر، آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. پھر اس میں چکن اسٹرپ ڈال کر تقریباً آدھے گھنٹے کے لیے اچھی طرح مکس کرکے چھوڑ دیں۔

  3. پھر ایک پیالے میں انڈہ اور آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. پھر ایک پیالے میں میدہ، آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ، نمک، آدھا کھانے کا چمچ چکن پاؤڈر اور پیپریکا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  5. پھر چکن اسٹرپ کو میدے کے مکسچر میں اچھی طرح کوٹ کریں۔

  6. پھر انڈے میں ڈپ کریں اور پھر اسی چکن کو دوبارہ میدے میں کوٹ کریں۔

  7. اسی عمل کو چکن کے ہر ٹکڑے کے ساتھ کریں۔

  8. پھر ایک پین میں تیل ڈال کر اس کو فرائی کر لیں۔

  9. پراٹھے کے لیے: میدے میں چینی، نمک، بیکنگ پاؤڈر اور تیل شامل کرکے پانی کے ساتھ گوندھ کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں۔

  10. پھر اس کے پیڑے بنا کر توے پر گھی کی مدد سے پراٹھے بنا لیں۔

  11. پھر پراٹھوں میں چلی گارلک ساس لگا کر اس میں چکن ڈال دیں۔

  12. پھر اس کے اوپر مایونیز اور سلاد پتہ لگا دیں۔

  13. پھر اس کے رول بنا کر گرما گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Twister ٹوئسٹر recipe:

  1. Nice

    on Feb 7 2019 4:14PM Report Abuse MOMER
  2. Aesome dish.. i like it ^_^

    on Jun 24 2016 11:22AM Report Abuse TOOBA SH
  3. i tried this recipe its very very tasty and soooooooooooo easi.so friends u also tried this recipe

    on Mar 20 2015 10:59AM Report Abuse SAMAM IMTIAZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping