Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس

Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس

Tandoori Drumsticks  تندوری ڈرم اسٹکس
Prep Time
Cook Time

Serves

Tandoori drumsticks is a very tasty and mouth watering dish can be served in iffter
Viewed: 1243
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • ونگز چکن ڈرم اسٹکس ایک کلو
  • دہی ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لیموں چار عدد
  • باریک کچلی ہری مرچ چار عدد
  • تندوری مصالحہ تین کھانے کے چمچ
  • کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسبِ ضرورت

  1. چکن ڈرم اسٹکس کو گرم پانی سے دھو کر دیگچی میں ڈال دیں۔

  2. ساتھ ہی ان میں نمک ، دہی اور ادرک لہسن کا پیسٹ اچھی طرح ملا کر اُبال لیں۔

  3. جب پانی خشک ہو جائے تو تندوری مصالحہ شامل کردیں۔

  4. ایک کڑاہی میں تیلگ رم کرکے اس میں مصالحہ ملی ڈرم اسٹکس اچھی طرح تَل لیں۔

  5. جب وہ گولڈ براؤن ہو جائیں تو تیل نکال کر ڈرم اسٹکس کڑاہی میں ہی رکھیں۔

  6. پھر ان میں لیموں کا رس، کٹی کالی مرچ اور باریک کچلی ہری مرچ ڈال کر ڈھکیں اور پانچ منٹ دَم دیں۔

  7. آخر میں گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping