Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Mango Pudding مینگو پڈنگ

Mango Pudding مینگو پڈنگ

Mango Pudding  مینگو پڈنگ
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very yummy and healty Pudding recipe must try and enjoy with your family.
Viewed: 745
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • تازہ دودھ ایک لیٹر
  • بڑے آم چار سے پانچ عدد
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • فریش کریم دو پیکٹ
  • اسٹرابری جیلی پاؤڈر دو پیکٹ
  • چینی ایک پیالی
  • لیموں دو عدد
  • اسپنج کیک ایک عدد
  • گرم دودھ ایک پیالی

  1. ایک دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کرپکائیں۔

  2. اب تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کارن فلور گھول کر دیگچی میں ڈالیں اور لکڑی کے چمچے سے چلاتے ہوئے گاڑھا کرلیں۔

  3. پھر آم کو چھیل کر لمبے لمبے سلائس کاٹ لیں۔

  4. کریم کو پھینٹ کر رکھیں اور اسٹرابری جیلی پاؤڈر کو گرم پانی میں گھول کر جمالیں۔

  5. جب تمام چیزیں تیار ہوجائیں تو ایک بڑے اور پھیلے ہوئے ڈش میں نیچے تھوڑا تیار کارن فلور کا کسٹرڈ ڈالیں۔

  6. پھر اسپنج کیک کے سلائسز رکھ کر تھوڑا گرم دودھ اور لیموں کا رس ڈال کر آم کے سلائس رکھیں۔

  7. اب جیلی کے کیوبز رکھ کر دوبارہ کسٹرڈ، پھر گرم دودھ، لیموں کا رس، پھر آم، جیلی اور سب سے اوپر تھوڑا کسٹرڈ ڈالیں۔

  8. پھر کریم، آم اور جیلی ڈال سجائیں اور خوب ٹھنڈا کر کے مزے دار پڈنگ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Pudding مینگو پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping