Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Dum Ka Qeema دَم کا قیمہ

Dum Ka Qeema دَم کا قیمہ

Dum Ka Qeema دَم کا قیمہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very yummy and easy recipe for mince.
Viewed: 4636
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے یا بکری کا قیمہ ایک کلو
  • دہی آدھا کلو
  • باریک کٹا پودینہ ایک گٹھی
  • گھی یا تیل ایک پیالی
  • باریک کٹی ہری مرچ چار عدد
  • لیموں چھ عدد
  • چھوٹی الائچی چھ عدد
  • پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • بھنے چنے دو کھانے کے چمچ
  • پسا کچا پپیتا 2 ½ کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پیالے میں مشین کا پسا گائے یا بکری کا قیمہ، دہی، حسب ذائقہ نمک، پسی لال مرچ اور پسا کچا پپیتا اچھی طرح ملالیں۔

  2. پھر بھنے چنے، خشخاش، چھوٹی الائچی اور سفید زیرہ باریک پیس کر قیمے میں ملا دیں۔

  3. اب لیموں کا رس، باریک کٹا پودینہ اور باریک کٹی ہری مرچ ملا کر تیل شامل کریں اور چولہے پر چڑھا دیں۔

  4. جب قیمے کا پانی خشک ہونے لگے تو تھوڑا سا تیل اور لیموں کا رس مزید ملاکر توے پر دَم لگائیں۔

  5. جب وہ خوب اچھی طرح بھاپ اوپر آجائے تو تیار قیمہ اتارلیں۔

  6. آخر میں لیموں والی پیاز کے لچھے، پودینہ، ہری مرچ اور لیموں ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dum Ka Qeema دَم کا قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping