Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Fried Pastry فرائیڈ پیسڑی by Chef Zakir Qureshi

Fried Pastry فرائیڈ پیسڑی

Fried Pastry فرائیڈ پیسڑی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4
Stuffed with nuts and in Paties style this Fried Pastry is great for individual serving. The kids will love them and can enjoy them hot or cold!
Viewed: 7309
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • پف پیسٹری آدھا کلو
  • کھویا آدھا پاؤ
  • (بادام پچاس گرام (باریک کٹے ہوئے
  • (پستے پچاس گرام (باریک کٹے ہوئے
  • (اخروٹ پچاس گرام (باریک کٹے ہوئے
  • چینی چار کھانے کے چمچ
  • شہد آدھی پیالی
  • تیل تلنے کے لیے

  1. پہلے ایک پیالے میں کھویا، بادم، پستے، اخروٹ اور چینی کو مکس کر لیں۔

  2. اب پف پیسٹری کو بیل لیں۔

  3. بڑے والے گول کٹر سے کاٹیں۔

  4. خیال رہے کہ کٹر سے پیئر کے حساب سے کاٹ لیں۔

  5. اب کھوئے والے مکسچر کو پف پیسٹری کے ٹکڑوں کے درمیان میں رکھتے جائیں۔

  6. پانی سے کناروں کو گیلا کریں۔

  7. پھر دوسرا حصہ اوپر رکھ کر کور کریں اور کناروں کو بند کر لیں۔

  8. پھر انھیں گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔

  9. سنہرا رنگ آنے پر پلیٹر پر نکالیں۔

  10. اوپر سے شہد ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fried Pastry فرائیڈ پیسڑی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping