Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Watermelon Salad واٹر میلن سیلیڈ

Watermelon Salad واٹر میلن سیلیڈ

Watermelon Salad واٹر میلن سیلیڈ
Prep Time
Cook Time

Serves

Watermelon Salad is a very different and yummy salad made by Zubaida Tariq.
Viewed: 684
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • تربوز ایک عدد
  • لیموں دو عدد
  • پودینہ چند پتے
  • کٹی کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
  • ادرک دو کھانے کے چمچ
  • شہد دو کھانے کے چمچ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. تربوز کے چوکور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر بیج نکال دیں۔

  2. پھر ایک پیالے میں تربوز ڈال کر فریج میں رکھ دیں، تاکہ ٹھنڈا ہو جائے، اب فرائنگ پین میں شہد، لیموں کا رس، چینی اور حسب ذائقہ نمک ملاکر کیریمل سوس بنائیں اور اس میں ادرک ملا دیں۔

  3. پھر اسے تربوز کے اوپر چاروں طرف ڈالیں اور کالی مرچ چھڑک دیں۔

  4. اس کے بعد پودینے کے چند پتے ڈال کر سب چیزیں ملالیں۔

  5. آخر میں آدھے گھنٹے فریزر میں رکھنےکے بعد سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Watermelon Salad واٹر میلن سیلیڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping