Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Mince with Peas قیمہ مٹر by Zubaida Tariq

Mince with Peas قیمہ مٹر

Mince with Peas قیمہ مٹر
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
A great idea for your lunch and dinner. Add peas in your mince for a satisfactory taste. This healthy Mince with Peas goes great with chapati and boil rice.
Viewed: 10372
Source:  Zubaida Tariq
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (قیمہ آدھا کلو (ہاتھ کا کٹا ہوا
  • (مٹر دو پیالی (چھلے ہوئے
  • تیل ایک پیالی
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (ہری مرچ چار عدد (ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا
  • ہری مرچ چند عدد (باریک کٹی ہوئی

  1. پہلے ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کرلیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ہلدی اور پسی لال مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

  3. پھر اس میں قیمہ شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔

  4. اس کے بعد مٹر اور ثابت ہری مرچ شامل کرکے مزید پانچ منٹ بھونیں اور نمک ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

  5. آخر میں ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

  6. ساتھ میں پراٹھے یا سادے چاول رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mince with Peas قیمہ مٹر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping