سویا کے قیمے کو گرم مصالحے کے ساتھ دس منٹ کے لیے اُبال لیں۔
اب پیاز کو چوپ کرکے گولڈن براؤن کر دیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہری مرچ ڈال کر ملائیں۔
اس کے بعد ٹماٹر، نمک، لال مرچ پاؤڈر، دار چینی، دھنیا پاؤڈر، تیز پتے اور لونگ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب سویا کا قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔
پھر پانی شامل کرکے اتنی دیر پکائیں کہ گاڑھا ہوجائے۔
اوپر سے گرم مصالحہ ڈال کر ڈش میں نکالیں اور چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.