Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Munawer Latif Urdu Recipes > Steamed Christmas Pudding اسٹیمڈ کرسمس پڈنگ by Munawer Latif

Steamed Christmas Pudding اسٹیمڈ کرسمس پڈنگ

Steamed Christmas Pudding اسٹیمڈ کرسمس پڈنگ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

5 Hours + 15 Mins
Serves

As Desired
Steamed Christmas Pudding is a pudding originated from United Kingdom. As the name Christmas suggests this is usually served up on Christmas as part of Christmas dinner. Must give a go to this lip smacking pudding!
Viewed: 2316
Source:  Munawer Latif
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پانی ایک کپ
  • وائٹ شوگر آدھا کپ
  • براؤن شوگر آدھا کپ
  • کشمش ایک سو گرام
  • کھجور ایک سو گرام
  • مربہ ایک سو گرام
  • انجیر ایک سو گرام
  • کھوپرا ایک سو گرام
  • مکھن ایک سو پچیس گرام
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • سوڈا ایک چائے کا چمچ
  • میدہ ایک کپ
  • انڈے دو عدد
  • سیب کا جوس دو کھانے کے چمچ

  1. ایک برتن میں پانی، وائٹ شوگر، براؤن شوگر، کشمش، کھجور، مربہ، انجیر، کھوپرا، مکھن اور دار چینی کو ڈال کر دس سے پندرہ منٹ بوائل کر لیں۔

  2. پھر اس کو چولہے سے اُتار دیں اور ٹھنڈا کر لیں۔

  3. اب اسے دوبارہ چولہے پر رکھ کر سوڈا، میدہ اور انڈوں کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. پھر اس میں سیب کا جوس ڈال دیں۔

  5. اب اس مکسچر کو مولڈ میں ڈال دیں اور فوائل سے ڈھک دیں۔

  6. پھر ایک پین میں پانی ڈال کر اس مولڈ کو رکھ دیں اور تقریباً پانچ گھنٹے تک پکنے دیں۔

  7. آخر میں چولہا بند کر دیں اور اُتار کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Steamed Christmas Pudding اسٹیمڈ کرسمس پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping