Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Crostini Mutton Liver کروسٹنی مٹن لیور by Chef Zakir Qureshi

Crostini Mutton Liver کروسٹنی مٹن لیور

Crostini Mutton Liver کروسٹنی مٹن لیور
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Crostini dishes refer to French or Italian cuisine. Crostini Mutton Liver is a scrumptious Italian dish. This dish is a healthy one as mutton liver is great source of proteins and relatively low in fat. Just give a go!
Viewed: 3049
Source:  Chef Zakir Qureshi
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن لیور آدھا کلو
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • سیلری اسٹک ایک عدد
  • (گاجر ایک عدد (چھوٹی
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • فرنچ بریڈ ایک عدد
  • تیل تلنے کے لیے
  • ٹماٹر اور کھیرا گارنش کے لیے

  1. پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ نرم ہو جائیں۔

  2. اب اس میں مٹن لیور شامل کردیں۔

  3. ایک سے دو منٹ تک بھوننے کے بعد پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. چھ سے آٹھ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر اس میں سیلری، گاجر اور ہری مرچ شامل کر دیں۔

  5. ساتھ ہی لیموں کا رس اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

  6. پھر اس میں پارسلے، نمک اور پسی کالی مرچ شامل کرکے آنچ تیز کرکے بھون لیں۔

  7. جب اچھی طرح سے بھن جائے تو ایک طرف رکھ دیں۔

  8. فرنچ بریڈ کو سلائس کاٹ کر تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

  9. جب بریڈ گولڈن ہو جائے تو اسے نکال لیں۔

  10. اب اس پر پکا ہوا مٹن لیور رکھ کر ٹماٹر اور کھیرے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crostini Mutton Liver کروسٹنی مٹن لیور recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping