Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Meat Balls With Pasta کوفتے اور پاستا

Meat Balls With Pasta کوفتے اور پاستا

Meat Balls With Pasta کوفتے اور پاستا
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour 30 Mins
Serves

6
is very healthy and delicious dish. Below recipe article will give you an awesome idea for constructing meatballs that go perfectly with Pasta & sauce. You can serve Meat Balls With Pasta as a main dish.
Viewed: 14266
Source:  Hina Pasha
11 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • پاستا دو سو پچاس گرام (پکا کر)
  • کوفتوں کے لئے:
  • گائے کا قیمہ روکھا پانچ سو گرام
  • پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • انڈے دو عدد
  • ڈبل روٹی کا چورا چار کھانے کے چمچ
  • پارسلے یاہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ (کترا ہوا)
  • جائفل آدھا کھانے کا چمچ
  • ٹماٹر کے سوس کے کے لئے:تیل ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد (باریک کتری ہوئی)
  • ٹماٹر پانچ سو گرام (ٹماٹر چھلکا اتار کر)
  • ٹماٹر کا پیسٹ چھ کھانے کے چمچ
  • ڈالڈا کوکنگ آئل تلنے کےلئے

  1. کوفتے بنانے کےلئے تیل کے سوا تمام مصالحے قیمے میں شامل کریں۔

  2. اور جب ذائقہ رچ بس جائے تو کوفتے بنالیں۔

  3. فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں اور ان کوفتوں کو یکساں طور پر سنہرا کرلیں۔ اور پھر نکال کر الگ رکھ لیں۔

  4. اب سوس تیار کرنے کے لئے ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال دیں اور نرم ہونے ہر بقیہ اجزاءبھی شامل کردیں اور اُبال تک چمچہ چلاتی رہیں۔

  5. اس آمیزے میں کوفتے شامل کر کے چند منٹ کے بعد آنچ ہلکی کرکے ڈھکن کے بغیر ایک گھنٹے تک پکائیں اورایک پلیٹ میں پاستا ڈال کر اس کے اوپر کوفتے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Meat Balls With Pasta کوفتے اور پاستا recipe:

  1. good

    on Sep 21 2012 12:53PM Report Abuse MEHWISH KHAN
  2. i try to this recipe its very delicious

    on Oct 5 2011 7:12AM Report Abuse HIRA KHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping