Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chutney, Raita, Sauce, Jam, Masala Urdu Recipes > Keri ka Raita کیری کا رائتہ by Chef Tahira Mateen

Keri ka Raita کیری کا رائتہ

Keri ka Raita کیری کا رائتہ
Prep Time
5 - 10 Mins
Cook Time

5 Mins
Serves

As Desired
Keri ka Raita is a sour condiment that has a wonderful taste. Serve it in your lunch time with meal.
Viewed: 11990
Source:  Chef Tahira Mateen
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (کیری آدھا کپ (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (کھیرا ایک کپ (کدو کش کیا ہوا
  • (آلو آدھا کپ (ابلے ہوئے
  • دہی ایک کپ
  • دودھ ایک چوتھائی کپ
  • پیاز دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ ایک عدد
  • (لال مرچ ایک چوتھای چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • :بگھار کے لئے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ تین سے چار عدد (ثابت
  • کری پتہ چھ سے آٹھ عدد

  1. دہی کو پھینٹ کر اس میں دودھ شامل کریں۔

  2. کیری، آلو اور کھیرے کو پھینٹے ہوئے دہی اور دودھ میں مکس کریں۔

  3. اب پیاز، ہری مرچ، پسی لال مرچ اور نمک ڈال کر سرونگ پلیٹر میں نکال لیں۔

  4. ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ، رائی، کری پتہ اور ثابت لال مرچ کو بھون لیں۔

  5. پھر رائتہ پر بگھار لگائیں۔

  6. کیری کا رائتہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Keri ka Raita کیری کا رائتہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping