Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Chatpatta Kala Chana Qeema چٹ پٹا کالا چنا قیمہ

Chatpatta Kala Chana Qeema چٹ پٹا کالا چنا قیمہ

Chatpatta Kala Chana Qeema  چٹ پٹا کالا چنا قیمہ
Prep Time
Cook Time

Serves

It is a special dish for sehar. Must try and enjoy.
Viewed: 777
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • قیمہ (ہاتھ کا کٹا) آدھا کلو
  • ابلے کالے چنے ایک پاؤ
  • آمچور پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • کٹی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر (کیوبز) دو سے تین عدد
  • باریک کٹی پیاز دو عدد
  • املی کا پیسٹ ایک کپ
  • باریک کٹا ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • ثابت ہری مرچیں پانچ سے چھ عدد
  • تیل آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر فرائی کرلیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، قیمہ، نمک، کٹی لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور بھون لیں۔

  3. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں کالے چنے ڈالیں۔

  4. اب قصوری میتھی، کٹی کالی مرچ، آمچور پاؤڈر کا پیسٹ، باریک کٹا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر بھونیں اور بھنے قیمہ میں شامل کرکے مکس کرلیں۔

  5. پھر تین سے پانچ منٹ تک پکائیں۔ اب اسے ڈش میں نکال کر ٹماٹروں کے کیوبز مکس کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chatpatta Kala Chana Qeema چٹ پٹا کالا چنا قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping