Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Green Velvet Jewel Cake گرین ویلویٹ جوئل کیک

Green Velvet Jewel Cake گرین ویلویٹ جوئل کیک

Green Velvet Jewel Cake  گرین ویلویٹ جوئل کیک
Prep Time
Cook Time

Serves

Green Velvet Jewel Cake made by Shireen Anwar.
Viewed: 1584
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • بڑے انڈے چھ عدد
  • آئسنگ شوگر ایک کپ
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • دودھ دو کھانے کے چمچ
  • پگھلا ہوا مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • کھانے کا ہرا رنگ ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ ایک کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ¾ چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پسی چینی ڈسٹنگ کے لیے
  • فلنگ کے لیے اجزاء:
  • جیلو انسٹنٹ ونیلا پڈنگ ایک پیکٹ
  • کریم چیز ایک ٹب
  • کاسٹر شوگر ایک چوتھائی کپ
  • پھینٹی ہوئی کریم 250 گرام
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ
  • انسٹنٹ جیلی (تین کلر) حسب ضرورت

  1. اوون کو 180c پر گرم کریں۔ اب انڈے، ونیلا ایسنس اور آئسنگ شوگر کو پھینٹ لیں۔

  2. پھر دودھ میں ہرا رنگ اور پھینٹے ہوئے انڈوں کو مکس کریں۔

  3. اس کے بعد میدہ اور بیکنگ پاؤڈر میں فولڈ کرلیں۔

  4. اب جیلی رول پین کو گریس کریں اور اس میں آمیزہ ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے بیک کریں۔

  5. اس کے بعد چینی سے ڈسٹ کرکے سلائس میں کاٹ لیں۔

  6. جیلو پڈنگ بنانے کے لیے وسکنگ پیکٹ کو ٹھنڈے دودھ میں ڈالیں۔

  7. اب کریم، چیز، چینی، ونیلا ایسنس اور جیلیٹن کو پھینٹ لیں۔

  8. پھر اسے جیلو، پھینٹی کریم اور جیلی میں فولڈ کریں۔

  9. اب فلنگ کو کیک پر ڈالیں۔

  10. اس کے بعد کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Green Velvet Jewel Cake گرین ویلویٹ جوئل کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping