Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Baabri Gosht بابری گوشت

Baabri Gosht بابری گوشت

Baabri Gosht بابری گوشت
Prep Time
Cook Time

Serves

Baabri Gosht made by Gulzar Hussain in Dawat.
Viewed: 573
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • سوکھی خوبانی پچاس گرام
  • اخروٹ پچاس گرام
  • کشمش پچاس گرام
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • پسی سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • لونگ تین سے چار عدد
  • تلی پسی پیاز دو عدد
  • چوپڈ ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • چوپڈ لہسن دو کھانے کے چمچ
  • چوپڈ ٹماٹر تین عدد
  • پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • پسا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • چوپڈ ہری مرچیں چار سے پانچ عدد
  • پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • کریم تین کھانے کے چمچ
  • گھی آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پین میں گھی گرم کرکے اس میں دار چینی، لونگ، چوپڈ ادرک اور چوپڈ لہسن ڈالیں اور گوشت شامل کرکے چار سے پانچ منٹ تیز آنچ پر بھون لیں۔

  2. اب اس میں تلی پسی پیاز شامل کریں۔

  3. پھر دہی اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے گلنے چھوڑ دیں۔

  4. گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں پسی سفید مرچ، پسا دھنیا، پسا زیرہ، کٹی لال مرچ اور پسا گرم مصالحہ شامل کرکے تین سے چار منٹ بھون لیں۔

  5. اب اس میں چوپڈ ٹماٹر، چوپڈ ہری مرچیں، نمک، سوکھی خوبانی، اخروٹ اور کشمش ڈال کر دس منٹ چھوڑ دیں۔

  6. ٹماٹر گل جائیں تو آخر میں کریم شامل کرکے مکس کرلیں اور ڈش میں نکالیں۔

  7. بابری گوشت تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baabri Gosht بابری گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping