ایک برتن میں اصلی گھی گرم کریں۔
اس میں ہری الائچی اور سوجی ڈال کر دو منٹ تک اچھی طرح بھون لیں۔
اب اس میں دودھ اور چینی ڈال کر گاڑھا ہو جانے تک پکائیں۔ پھر چولہے سے اتار کر گرم گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.