مرغی کے سینے کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے، نمک اور سویا ساس لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
میدے میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ اور تِل ملا لیں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
مرغی کے ٹکڑوں کو پہلے انڈے میں پھر میدے میں لپیٹ کر فرائنگ پین میں شامل کریں۔
پھر دونوں جانب سے تَل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں۔
مزیدار مرغی گرما گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.