پہلے فرائی پین میں تیل ڈال کر اس میں پیاز فرائی کرلیں۔
پھر اس میں لہسن، ادرک، دنبے کا گوشت، ثابت لال مرچ، گرم مصالحہ، لیموں کا رس اور نمک ڈال دیں۔
پھر اس کے بعد تھوڑا سا پانی ڈال کر پکالیں تاکہ گوشت گل جائے۔
پھر اس میں کریم ڈال چمچ چلاتے رہیں اس کے بعد کاجو کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکالیں۔
مزیدار لیمب قورمہ تیار ہے۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.