Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Kung Pao Chicken کنگ پاؤ چکن

Kung Pao Chicken کنگ پاؤ چکن

Kung Pao Chicken کنگ پاؤ چکن
Prep Time
45 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Kung Pao Chicken is a lip smacking Chinese recipe that can enlighten the presentation of your lunch or dinner table on exceptional extravagances. It’s not thorny to prepare. Do give a go!
Viewed: 4228
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ آدھا کلو ﴿چنکس
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • تِل کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • ہاٹ چلی پیسٹ ایک اونس
  • سفید سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • براؤن شوگر دو چائے کے چمچ
  • ہری پیاز چار عدد
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • مونگ پھلی چار اونس

  1. میری نیشن کے لیے: پیالے میں ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ تِل کا تیل اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ملاکر مکس کر لیں۔

  2. اب چکن شامل کرکے میری نیٹ کرکے فریج میں تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  3. سوس بنانے کے لیے: ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ تل کا تیل، ایک کھانے کا چمچ کارن فلور، ہاٹ چلی پیسٹ، سفید سرکہ اور چینی ڈال کر مکس کرلیں۔

  4. پھر ہری پیاز، لہسن اور مونگ پھلی ڈال کر مکس کرلیں اور ایک پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر خوشبو آنے تک پکائیں۔

  5. پھر چکن کو فریج سے نکال کر الگ پین میں پکالیں اور خشک کرلیں۔

  6. اب سوس شامل کرکے اتنا پکائیں کہ سوس گاڑھا ہوجائے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kung Pao Chicken کنگ پاؤ چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping