Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Ememncy چکن ایمم سی by Shireen Anwar

Chicken Ememncy چکن ایمم سی

Chicken Ememncy چکن ایمم سی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4
Once again Chef Shireen Anwar comes up with a mouthwatering chicken recipe Chicken Ememncy. The key ingredients of this recipe are paper sauce, cream and mushroom. Indeed a nice flavor!
Viewed: 3789
Source:  Shireen Anwar
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پاپریکا آدھا چائے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • (لہسن آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (مشروم چار کھانے کے چمچ (سلائس میں کٹی
  • (کارن فلور ایک کھانے کا چمچ (پانی میں مکس کیا ہوا
  • پیپر ساس چار کھانے کے چمچ
  • پارسلے گارنش کے لئے
  • تازہ کریم آدھا کپ

  1. چکن کو نمک، مرچ اور پاپریکا کے ساتھ پندرہ منٹ کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

  2. تیل گرم کرکے اس میں پیاز اور لہسن کو دو منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔

  3. اب چکن شامل کرکے اسے پکنے دیں۔

  4. جب چکن گل جائے تو اس میں مشروم شامل کرکے دو منٹ تک پکائیں۔

  5. پھر کارن فلور پیسٹ ڈال کر پکنے دیں یہاں تک کہ مکسچر گاڑھا ہوجائے۔

  6. اب اس میں پیپر ساس اور تازہ کریم شامل کردیں۔

  7. پارسلے سے گارنش کرکے ابلے چاولوں یا ابلے نوڈلز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ememncy چکن ایمم سی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping