Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Bankok Prawns Salad بنکاک پرانز سیلیڈ by Chef Gulzar Hussain

Bankok Prawns Salad بنکاک پرانز سیلیڈ

Bankok Prawns Salad بنکاک پرانز سیلیڈ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

3 - 4
Using vegetables and prawns, this impressive salad recipe is surprisingly easy to make. Dressing gives Bankok Prawns Salad a lovely light mild flavour.
Viewed: 3386
Source:  Chef Gulzar Hussain
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :پرانز کے لیے
  • چھینگے دو سو گرام
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • :ڈریسنگ کے لیے
  • فش سوس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • :سیلیڈ کے لیے
  • (گاجر ایک عدد (باریک سلائسز
  • ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • تھائی ریڈ چلی دو سے تین عدد

  1. پرانز کے لیے: جھینگوں کو نمک اور لہسن کے جوئے کے ساتھ بوائل کرکے چھان لیں۔

  2. پھر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. ڈریسنگ کے لیے: ایک پیالے میں فش سوس، چلی سوس، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، سفید سرکہ اور تل کا تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  4. ڈریسنگ تیار ہے۔

  5. سیلیڈ کے لیے: ایک پیالے میں گاجر، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور تھائی ریڈ چلی کو اچھی طرح مکس کریں۔

  6. اب اس میں جھینگے شامل کردیں۔

  7. پھر اوپر سے ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bankok Prawns Salad بنکاک پرانز سیلیڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping