Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Food Fact articles > Cloves (Laung) لونگ

Cloves (Laung) لونگ

Cloves (Laung) لونگ
Cloves are the dried flower buds, a versatile spice that can be used in drinks and cooking foods. Not only for cooking, it is also an important part of medical.
Viewed: 11158
Source:  Tahira Khan
Not yet rated!
 Rate It

  • لونگ

  • لونگ پاکستانیوں کے پسندیدہ مصالحوں میں سے ایک ہے، جسے کھانوں میں خوشبو اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لونگ انڈونیشیاء کے جزائر کی پیداوار ہے، آج ویسٹ انڈیز، گیانا، برازیل اور ماریشس لونگ کی فراہمی کے سب سے بڑے ممالک ہیں۔ لونگ میں غیر تکسیدی اجزاء بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اسپین کی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق لونگ میں فولک کمپاؤنڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے غیر تکسیدی ہونے کی صلاحیت بہت بہتر ہوتی ہے اور یہ صحت کے لیے مفید ہیں۔ ماہرین کے مطابق غیر تکسیدی اجزاء کے حصول کے لیے ایسی قدرتی غذاؤں کا لازمی استعمال کرنا چاہئے، ان کے مطابق تمام گرم مصالحوں کی نسبت لونگ میں ایسے غیر تکسیدی اجزاء پائے جاتے ہیں جو کھلی ہوا میں رکھی ہوئی اشیاء کو محفوظ رکھتے ہیں۔ بڑی مقدار میں فونولک اجزاء سے بھر پور لونگیں مصنوعی طریقے سے کھانوں کو محفوظ بنانے والے اجزاء کا انتہائی بہترین متبادل ثابت ہو سکتی ہیں۔ اسپین کی ایک سائنسی یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق لونگ ایک ایسا سپر فوڈ ہے جو قدرتی طور پر تکسیدی عمل کو روکنے والے عوامل سے بھر پور ہے۔ دانت کے درد سے نجات کے لیے گھریلو ٹوٹکے کے طور پر لونگ کا استعمال عام ہے۔

More related articles to Cloves (Laung) لونگ:

  • Thanks for reading our artilcle about "Cloves (Laung) لونگ" filed under Food Fact articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cloves (Laung) لونگ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping