پائن ایپل کاٹنا
پائن ایپل کو کاٹتے وقت اسے اُوپر سے مضبوطی سے پکڑیں۔ چھلکے کو اُوپر سے نیچے کی طرف کاٹیں۔ مزید چھلکے کے نشان کو چھری کی نوک سے نکال لیں۔ پائن ایپل کا اوپر کا گچھا کاٹ لیں۔ اب پھل کے سلائس چاہے آپ ترچھے کاٹیں یا سیدھے پتلے کاٹ لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.