برف کی ٹرے
برف جمانے کی ٹرے بعض وقت فریزر میں بری طرح چپک جاتی ہے۔ ٹرے کو ہمیشہ صابن اور گرم پانی سے دھوکر خشک کرکے برف جمائیں تو آسانی سے نکل آئے گی اور چپکے گی نہیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.