چقندر (Beetroot)
چقندر (beetroot) سلاد میں استعمال کرنا ہو یا اسے اُبال (boil) کرکش کرکے سالن بنانا ہو۔ اسے چھیلتے ہوئے ہاتھ رنگ دار ہو جاتے ہیں۔ اس سے بچنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ان کو ابال (boil) کر اخبار پر رکھ دیں اور بغیر ہاتھ لگائے اخبار کے اندر رکھے رکھے ہاتھوں سے اخبار سمیت مل مل کر چھلکے اتار کر چھری سے بغیر پکڑے کاٹ لیں اس طرح ہاتھ گندے نہیں ہوں گے۔
چقندر (beetroot) گرم تر سبزی ہے لہذا سردیوں (winter) میں کھانی چاہئے۔ یہ پیٹ کی گیس کو ختم کرتے ہیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com