Tips to Peel Carrots
Heat up water, wash carrots (don’t peel) and add in water; bring to a boil. When carrots get soft, take out from hot water and put it in cool water. This method helps you to peel carrots easily. Carrots pleasant fragrance also keeps for a long time.
گاجروں کا ٹوٹکہ (Tip of Carrots)
گاجروں کو دھو (wash) کر اسی طرح بغیر چھلکے کھرچے اگر اُبال (boil) لیا جائے (پہلے پانی میں ابالیں پھر سبزی ڈالیں) اور پھر جب قدرے گل جائیں تو ایک دم ٹھنڈے پانی (cold water) میں ڈال دیں۔ چھلکا وغیرہ بہت آسانی سے اتر جاتا ہے اور ان کی خوشبو بھی قائم رہتی ہے۔ بلکہ زیادہ لطیف ہو جاتی ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.