Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Food Fact articles > Benefits of Fenugreek میتھی کے فوائد

Benefits of Fenugreek میتھی کے فوائد

Benefits of Fenugreek میتھی کے فوائد
Tiny and bitter green fenuhreek leaves are often ignored. Probably because we are completely unaware of this nutritious vegetable. Learn the amazing benefits of fenugreek and how it is excellent for diabetics.
Viewed: 75526
Source:  Talat Aftab
39 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سردیاں گزرے زیادہ دن نہیں ہوئے اس لیے اس جاتی ہوئی سویا میتھی کو استعمال کر ڈالیے، مگر ذرا ٹھہریے! اس کے خواص دیکھتے ہیں۔ یہ گرم تر ہے اپنے پتوں اور دانوں میں قدرتی معدیات اور قوت رکھتی ہے، جسم سے فاسد مادہ خارج کرتی ہے، بالوں کو سیاہی اور چمک کے ساتھ مضبوتی بھی عطا کرتی ہے، ذیابطیس کے مریضوں کو میتھی ضرور استعمال کرنا چاہیے کیوں کہ یہ انٹی بیکٹیریل (antibacterial) ہے اس لیے انفکشن (infection) سے بچاتی ہے۔ میتھی جسم کے درد کو فائدہ دیتی ہے، اس کے استعمال سے جسم کو اور جلد کو کساد حاصل ہوتا ہے اور جلد لٹکنے کا مرض نہیں ہوتا، اس لیے تن ساز، کھلاڑی اور پہلوان میتھی کا ساگ بکثرت استعمال کرتے ہیں دمہ (asthma) اور ذیابطیس کے مریضوں کو میتھی کی کھچڑی اور میتھی کا شوربہ ضرور استعمال کرنا چاہیے۔

  • دو سادہ اور روایتی کھانے

  • میتھی کی دال دو پیالی دانہ میتھی کو رات سے بھگوئیں (soaking) یا پکانے سے چھ گھنٹے پہلے بھگو (soak) دیں۔ پھر لہسن، پیاز، ہلدی اور سرخ مرچ کو پیس کر گھی میں بھون (roast) لیں مصالحہ بھن جائے تو بھیگی ہوئی میتھی ڈال دیں اور چار گلاس پانی ڈالیں۔ تیس منٹ ہلکی آنچ (low flame) پر پکائیں پھر بھون (roast) کر دو ٹماٹر ڈالیے اور جب گاڑھی دال کی طرح ہو جائے تو اتار لیں اور پیاز کا بگھار اوپر سے ڈال دیں۔

  • میتھی کی کھچڑی

  • دو پیالی دانہ میتھی کو آٹھ گھنٹے کے لیے بھگوئیں (soak) پھر گھی میں میتھی ڈال کر تلیں (fry) اس کا باقی ماندہ پانی اوپر سے ڈالیے۔ دو پیالی پانی اور اوپر سے ڈال دیں۔ پندرہ منٹ ہلکی آنچ (low flame) پر پکایے اس کے بعد بھیگے ہوئے چاول (soaked rice) اور نمک حسبِ ذائقہ ڈال دیں، کچھ ہی دیر میں خوشبو دار کھچڑی تیار ہو جائے گی۔ انڈیا (India) کے ضلع اتر پردیش (Uttar Pradesh) میں سرما کا ناشتہ اسی کھچڑی سے ہوتا تھا۔

  • احتیاط: میتھی کے پتوں کو ہاتھ سے توڑ کر استعمال کریں چھری نہ لگائیں رنگ اور ذائقہ دونوں اچھے رہیں گے۔

  • وزن گھٹانے کے لیے

  • ایک پیالہ دانہ میتھی کو دو گھنٹے تک تین لیٹر پانی میں پکائیں، دو لیٹر رہ جائے تو پتیلی کو فریج (fridge) میں رکھ دیں، اس پانی کو دو دن میں ختم کرنا ہے، دو پہر کو صرف سلاد کھائیے دہی کے ساتھ۔ اس کے نتائج بہت جلد سامنے آجاتے ہیں۔

  • بالوں کے لیے

  • ایک پیالہ میتھی دانہ کو ڈیڑھ گلاس پانی میں بھگوئیں (soak)، چھتیس گھنٹے کے بعد ہر دانے کے گرد لیس پیدا ہوجائے گا۔ اب آدھا لیٹر سرسوں کے تیل میں یہ میتھی اور اس کا پانی شامل کرکے پکائیں، جب پانی ختم ہوجائے اور تیل رہ جائے تو بوتل میں بھر کے رکھ لیں۔ رات کو مساج کریں اور صبح شیمپو (shampoo) کر لیں۔ اس تیل کا مساج اپنے بزرگوں کے سرپر کریں اور فلاح پائیں۔

  • اسی لیس دار میتھی کو دو چمچ برابر لے کر پیس لیں، تین چمچ دو دن پرانا دہی مکس (mix) کرلیں، آدھا چمچ لیموں کا رس ڈالیں اور  چار گھنٹے کے لیے سر پر تھوپ لیجیے۔ بالوں کی سکری اور دوسری بیماریاں جڑ سے ختم ہو جائیں گی۔ یہ ترکیب کرنے کے اگلے ہی دن آپ کو فائدہ ہو جائے گا۔ یہ تمام تراکیب مرد وزن دونوں کے لیے ہیں۔


  • Important Note: The articles presented are provided by third party authors and do not necessarily reflect the views or opinions of KhanaPakana.com. They should not be construed as medical advice or diagnosis. Consult with your physician prior to following any suggestions provided.

More related articles to Benefits of Fenugreek میتھی کے فوائد:

  • Thanks for reading our artilcle about "Benefits of Fenugreek میتھی کے فوائد" filed under Food Fact articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Benefits of Fenugreek میتھی کے فوائد

  1. Methi seeds are very useful for adults who suffer with ROSACEA.I m also using it the method of using it as take 1ltr. of water and put 2 tablespoon of methi in it boil the water about 30 min. strain the water and add 1 spoon of honey and 1 spoon of ginger juice..............Mixed it well and drink 1 glass every morning

    on May 6 2015 9:19PM Report Abuse HASEEB UL REHMAN BATT
  2. Dear Nisha consult to the doctor for your problem instead of looking for remedies. thanks

    on Nov 18 2014 12:20PM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  3. i am 26 year i have period problem only one day remains periods i am unmaried help me how methi dana increases my flow of period

    on Nov 18 2014 3:21AM Report Abuse NISHA
  4. iskay teel balo ke leay bohat fida mand hay

    on Sep 10 2014 3:34AM Report Abuse IJAZ
  5. please write clear and provide us more detail of fenugreek.

    on Dec 29 2012 1:48AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping