How to Remove Stains from Cups
To remove stains from cups, apply a mixture of salt and baking soda on a cloth bad and rub it on cups and mugs. Wet the cloth bad then clean with water and soap.
Baking soda is a cheap and useful thing for household use. Try to keep baking soda at home and use it to open drain system of sinks. It is also useful to fix other household issues.
پیالیوں کے داغ
چائے کی پیالیاں بھی اگر کبھی دھبے دار ہو جائیں تو ان کو صاف کرنے کے لیے کپڑے کی گدی پر نمک اور سوڈا لگا کر پیالی پر ملیں۔ گدی کو نم آلود کر لیں پھر صاف پانی اور واشنگ پاؤڈر سے دھولیں، دھبے دور ہو جائیں گے۔
سوڈا گھریلو استعمال کے لیے ایک مفید چیز ہے اور بہت سستی بھی۔ دو چار روپے کا سوڈا منگوا کر رکھیں تاکہ کچن کے سنک کی نالی بند ہو یا پیالی کا داغ صاف کرنا ہو، وقت پر استعمال ہو سکے۔ اس کے علاوہ بہت سے اور ٹوٹکوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.