Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Beauty articles > How to Get Rid of Dark Spots and Freckles on Face چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں کیسے دور ہوں؟

How to Get Rid of Dark Spots and Freckles on Face چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں کیسے دور ہوں؟

How to Get Rid of Dark Spots and Freckles on Face چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں کیسے دور ہوں؟
It is every girl's dream to get rid of marks, scars, pimples and other unattractive marks on the face and body. Follow these tips to get rid of dark spots and freckles on your face.
Viewed: 92711
Source:  Faiza Kanwal
52 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں، خواتین کی خوبصورتی کو ذائل کر دیتی ہیں۔ جھائیاں عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں لیکن یہ بات تو طے ہے کہ یہ چہرے کو متاثر کرتی ہیں۔ چہرے پر بدنما دھبے اسے بد رنگا بنا دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے چہرے کو اس کے اثرات سے بچانا چاہتی ہیں تو سب سے پہلے اپنے چہرے کو سورج کی مضر رساں شعاعوں سے بچائیں۔ اگر دھوپ میں نکلنا ضروری بھی ہو تو سن پروٹیکشن (sun protection) لگا کر نکلیں۔ اس عمل سے آپ کی باڈی کو مزید میلانن پروڈیوس کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، میلانن آپ کی باڈی اس وقت پروڈیوس کرتی ہے جب وہ سن ایکسپوژر (sun exposure) سے متاثر ہو۔

  • میلانن سے جلد کی اوپری تہہ متاثر ہوتی ہے، آپ نے اکثر لوگوں کی جلد پھیکی اور بے جان سی دیکھی ہوگی، اس کی وجہ یہی ہے۔ جلد کی یہ رنگت مسلسل علاج سے ہی درست ہوتی ہے اگر آپ نے ایک مرتبہ علاج چھوڑ دیا تو جلد دوبارہ متاثر ہو جائے گی۔ جھائیوں اور داغ دھبوں سے علاج کیلئے آپ یہ ٹپس استعمال کریں:

  • ·     اپنے چہرے کو کھٹے دودھ سے دھوئیں، اس میں شامل لیکٹک ایسڈ اسکن پر بغیر کسی ڈرائی نِس یا بےچینی کے اسکن کے پھیکے پن کو درست کرتا ہے۔

  • ·     لیموں کا رس جھائیوں اور داغ دھبوں کیلئے موثر ہتھیار ہے۔ لیموں کا رس نکالا ہوا چھلکا داغ دھبوں اور جھائیوں پر ملیں، اس طرح آپ جَلد ہی مطلوبہ نتائج حاصل کر لیں گی۔ لیکن ایک بات کا دھیان رکھئے گا کہ اسے لگا کر سورج کے سامنے نہ جایئے گا کیونکہ لیموں سے آپ کی جِلد حساس ہو چکی ہوگی اور سورج کی شعاعیں آپ کی جلد پر فوری اثر دکھائیں گی۔

  • ·     جھائیوں سے نجات کیلئے دو بادام چھیل کر باریک پیس لیں انھیں ایک انڈے کی سفیدی اور آدھے چائے کے چمچ لیموں کے رس میں مکس کریں، اب یہ آمیزہ چہرے پر لگا لیں۔ جب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی جلد خشک ہو رہی ہے تو ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کر اسے اتار لیں۔ اس سے نہ صرف داغ دھبے صاف ہوں گے بلکہ جلد پر ایک قدرتی گلوبھی آجائے گا۔

  • ·     اپنی خوراک میں وٹامن سی بڑھا دیں، اس سے بھی جِلد کی جھائیاں ختم ہونے لگتی ہیں، ایسے فروٹس اور سبزیاں کھائیں جن میں وٹامن سی کی وافر مقدار ہو۔

  • ·     کھٹی کریم بھی فریکلز کیلئے نہایت عمدہ ہے اسے چہرے پر لگا کر براہ راست نہ اتاریں بلکہ ٹیشوپیپر کی مدد سے نرمی سے صاف کریں۔ اگر آپ کی اسکن آئلی ہے تو اپنے چہرے پر پہلے لیمن جوس لگا لیں۔

  • ·     اپنی اسکن کو فریکلز سے بچانے کے لیے فروٹ ماسک لگائیں کوشش کریں کہ فریش فروٹ کا ہی ماسک ہو ورنہ مارکیٹ میں دستیاب فروٹس سے تیار کردہ ماسک بھی لگایا جاسکتا ہے۔

  • ·     لال پیاز بھی اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، صرف جھائیاں ہی نہیں بلکہ لال پیاز سے چہرے کے دوسرے داغ دھبے بھی صاف ہو جاتے ہیں۔ لال پیاز کا سلائس لیں اور اسے متاثرہ حصے پر نرمی سے مَلیں۔ کئی مرتبہ ایسا کرنے سے دھبے دھندلے ہونے لگتے ہیں پھر رفتہ رفتہ غائب ہو جاتے ہیں۔

  • ·     شہد کا استعمال بھی جھائیوں کے خاتمے میں کیا جاتا ہے، اس سلسے میں آپ شہد کو ہلکا سا گرم کرلیں اور لیمن جوس میں مکس کرکے چہرے کے متاثرہ مقامات پر لگا لیں۔ چند ہی دنوں میں آپ کا چہرہ بالکل بے داغ ہو جائے گا۔

  • یہ سارے ٹپس ایسے ہیں جن سے آپ کے چہرے کو کسی قسم کا نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی ہو گا۔

  • Important Note: The articles presented are provided by third party authors and do not necessarily reflect the views or opinions of KhanaPakana.com. They should not be construed as medical advice or diagnosis. Consult with your physician prior to following any suggestions provided.

More related articles to How to Get Rid of Dark Spots and Freckles on Face چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں کیسے دور ہوں؟:

  • Thanks for reading our artilcle about "How to Get Rid of Dark Spots and Freckles on Face چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں کیسے دور ہوں؟" filed under Beauty articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for How to Get Rid of Dark Spots and Freckles on Face چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں کیسے دور ہوں؟

  1. Excellent ! it really works.

    on Feb 18 2018 10:55AM Report Abuse KANYSHAI
  2. that is not working on me ,sorry i need some more tips

    on Sep 6 2014 5:49AM Report Abuse KHALID KHAN
  3. its good 4 face tips

    on May 19 2014 1:32AM Report Abuse FARIA
  4. hey! its very good...!! everybody shud try this!

    on May 3 2014 6:21AM Report Abuse HUMAIRA
  5. Very good tips. I m satisfied. Thanks

    on Jan 16 2014 11:30PM Report Abuse HINA
  6. its a good tip for our youngers they always have such kind of issues

    on Jul 26 2012 7:30AM Report Abuse AAMIR QURRESHI RIYADH SAUDIA ARABIA
  7. please translate this page in english i ll be gratefull to you.... plzz

    on May 31 2012 1:51PM Report Abuse Guest
  8. very good tips. but quantity and number of days haven't mentioned(like for how long any of the tip can by used) also each tip, for how many minutes should be used and how many times a dayplease advisethanks

    on May 29 2012 8:25PM Report Abuse SAMINA RASHEED

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping