Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Tips for Egg Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا

Tips for Egg Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا

Tips for Egg Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا
Tips of Eggs Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا - Here are tips of egg cooking that how can we fry, boil, blend and poach eggs.
Viewed: 7245
Source:  KhanaPakana.com
3 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • How to Preserve Egg Yolk

  • In some recipe egg white is used and egg yolk left behind, if we keep it in fridge as it is, it turns to dry.

  • Easy tips to preserve egg yolk is, place yolk in a small bowl and pour cold water on it and keeps it in fridge. It will be fresh whenever you will use it.

  • How to Fry Egg

  • Sometimes when we fry egg, it stuck with frying pan and yolk break when shifts in the plate. To prevent this, sprinkle salt on frying pan then fry egg. In this way it will not stuck with pan and you can easily shift into plate.

  • Keep in mind do not heat up oil much when fry egg and don’t fry immediately egg after taking from fridge.

  • How to Boil Egg

  • Usually boiling egg is considered the easiest task in the world. But sometimes boil eggs also give hard time when their shell is removing. Add salt in boiling water will makes easy to remove shell.

  • Boil egg on low flame. Hold egg under running cold water or dip in bowl of water to help ease off shell. In this way a blue circle does not appear around yolk which comes out due to hot water.

  • To use boil egg in salad, cold them in cool water so the yolk looks delicate.

  • انڈے کی زردی (Egg Yolk)

  • سفیدی کی طرح کبھی زردی (yolk) بچ جاتی ہے جس کو الگ اسی طرح فریج (fridge) میں رکھ دیا جائے تو وہ سوکھ جاتی ہے۔ اس کا آسان ٹوٹکہ یوں ہے کہ زردی (yolk) کو پیالی میں ڈال کر اوپر خوب ٹھنڈا پانی ڈالیں اور فریج (fridge) میں رکھ دیں۔ جب بھی استعمال کریں گے وہ تازہ لگے گی۔

  • انڈے کی سفیدی (Egg White)

  • بعض ڈشز (dishes) ایسی ہوتی ہیں جن میں صرف انڈے کی زردی استعمال ہوتی ہے اور سفیدی بچ جاتی ہے جسے محفوظ کرنا مشکل نظر آتا ہے۔ بچی ہوئی سفیدی کو ایک پیالی میں ڈال کر فریج (fridge) کے برف (ice) والے خانے میں رکھ کر جما دیں۔ جب استعمال کرنا ہوتو نکال کر ایک دوسری پیالی میں ڈال کر جمی ہوئی سفیدی والی پیالی اس کے اندر رکھ دیں۔ سفیدی پگھل جائے تو پھینٹ کر استعمال کریں۔

  • بغیر برتن استعمال کئے انڈے کو پھینٹیں

  • بعض اوقات بہت کم پھینٹے ہوئے انڈوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ برتن اور ایک بیٹر کو استعمال کرنے کی بجائے انڈے کو پکڑ کر اچھی طرح ہلائیں۔ جب انڈے توڑیں گے تو زردی سفیدی مِلے ہوئے ہوں گے۔ آپ کو برتن دھونے نہیں پڑے اور انڈا بھی پھینٹا گیا۔

  • انڈے تلنا (Egg Fry)

  • اکثر جب انڈا فرائی (fry) کیا جاتا ہے تو وہ فرائی پین (fry pan) کے پیندے سے چپک جاتا ہے اور پلیٹ میں نکالتے ہوے زردی (yolk) بھی ٹوٹ جاتی ہے۔ اس کا ٹوٹکہ یہ ہے کہ فرائی پین (fry pan) میں تھوڑا نمک چھڑک لیں اور اب اس میں انڈا توڑ کر ڈالیں۔ تلنے کے بعد بآسانی اُتر آئے گا۔ انڈا فرائی (egg fry) کرنا ہو تو تیل کو زیادہ گرم نہیں کرنا چاہئے اور فریج(fridge) سے نکالتے ہی ٹھنڈا انڈا بھی اگر گرم تیل (oil) میں ڈالا جائے تو وہ چپک جاتا ہے۔ نمک کا یہ ٹوٹکہ بہترین حل ہے۔

  • انڈے اُبالنا (Egg Boiling)

  • بظاہر انڈے اُبالنا (egg boiling) دُنیا کا آسان ترین کام گِنا جاتا ہے۔ اگر انڈے اُبالتے ہوئے پانی میں نمک ڈال دیا جائے تو انڈے کا چھلکا باآسانی اُتر آتا ہے۔ انڈے ہلکی آنچ (low heat) پر اُبالنے چاہیں۔ انڈے اُبالنے کے فوراً بعد اگر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیئے جائیں تو ایک تو چھلکا آسانی سے اُتر آتا ہے۔ دوسرا زردی (yolk) کے گرد نیلاہٹ بھی نہیں پیدا ہوتی جو کہ گرم پانی میں پڑے رہنے سے ہو جاتی ہے۔ سلاد (salad) میں انڈے استعمال کرنے ہوں تو ٹھنڈے پانی (cold water) میں ڈال کر ٹھنڈا کریں تاکہ زردی (yolk) خوش نما رہے۔

  • انڈے بہترین پوچ کرنا

  • بعض لوگ فرائی انڈے (fry eggs) کھانے کی بجائے اُن کو پانی میں پکا کر کھاتے ہیں۔ اُسے پوچ (poach) کرنا کہتے ہیں۔ پانی میں انڈوں کو بہترین طریقے سے پکانے کے لئے چند قطرے لیموں کا رس (lemon juice) ڈال دیں۔ انڈے پکنے کے بعد لیموں کا ذائقہ بالکل نہیں رہے گا اور وہ بہت عُمدگی سے بھی پکیں گے۔

More related articles to Tips for Egg Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا:

  • Thanks for reading our artilcle about "Tips for Egg Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tips for Egg Boiling, Frying and Poaching انڈوں کو اُبالنا اور تلنا

  1. good tips...

    on May 6 2013 2:52PM Report Abuse AYESHA KHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping