Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > How to Store Bananas and Lemon کیلے اور لیموں محفوظ کرنا

How to Store Bananas and Lemon کیلے اور لیموں محفوظ کرنا

How to Store Bananas and Lemon کیلے اور لیموں محفوظ کرنا
Sometime comes in the year when banana and lemon sale on high price. In such situation no one afford to waste them. Find out how to store bananas and lemon so you can use them later.
Viewed: 6510
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • کیلے

  • زیادہ پکے ہوئے کیلوں کو مسل کر اس میں لیموں کا رس ڈال دیں تاکہ ان کا رنگ نہ بدلے اس کے بعد اسے فریز کرلیں اور کیک بنانے کے لیے استعمال کریں۔

  • لیموں

  • لیموں کو محفوظ کرنا ہوتو ہر لیموں کے اوپر تھوڑی سی موم لگاکر مل دیں۔ پھر فریز کردیں۔

  • لیموں کا رس نکال کر رکھنا

  • جب لیموں سستے ہوں تو ان کا رس نکال کر تھوڑی چینی اور نمک ملا کر پکالیں اور پھر اُسے جمادیں۔ جب جم جائیں تو نکال کر ایک تھیلی میں ڈالکر فریز کرلیں۔ اس طریقے سے آپ مہمانوں کو آسانی سے لیموں کا شربت پیش کرسکتے ہیں۔ صرف ایک گلاس پانی میں ایک یا دو کیوب ڈال کر چند سیکنڈ میں شربت تیار ہوگا۔

More related articles to How to Store Bananas and Lemon کیلے اور لیموں محفوظ کرنا:

  • Thanks for reading our artilcle about "How to Store Bananas and Lemon کیلے اور لیموں محفوظ کرنا" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for How to Store Bananas and Lemon کیلے اور لیموں محفوظ کرنا

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping