فریز کی ہوئی مرغی یا مچھلی
· جب مچھلی پکانا ہو تو اسے فریزر سے نکال کر کسی گہرے فرائی پین میں آدھا کپ دودھ ڈال کر مچھلی پگھلنے دیں۔ اب آپ اسے کسی طریقے سے بھی پکائیں۔ مچھلی بالکل تازہ لگے گی۔
· فریزر میں رکھی ہوئی مرغی نکال کر اس پر ایک لیموں کا رس نچوڑ کر رکھ دیں۔ جس سے با آسانی مرغی پگھل جائے گی اور بُو ختم ہو جائے گی۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
i just love your program it is amazing