ہاتھوں سے پیاز کی بُو دور کرنا (Remove Smell of Onion from Hands)
پیاز کاٹنے کے بعد اگر ہاتھوں سے بُو (smell) آئے تو نمک مّل کے ہاتھ دھو (wash) لیں بُو (smell) ختم ہو جائے گی۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.