Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Tips about Meat گوشت کے ٹوٹکے

Tips about Meat گوشت کے ٹوٹکے

Tips about Meat گوشت کے ٹوٹکے
Here are tips of meat (poultry and mutton) that how to cut chicken and remove it's smell as well as how to get rid of meat from flies. So review these helpful tips and get solutions of meat.
Viewed: 13560
Source:  Zubaida Tariq
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت کو مکھیوں سے بچانا

  • اگر ململ کے کپڑے کو سرکہ میں بھگو کر نچوڑ کر گوشت کے اوپر ڈھانپ دیں تو مکھیاں نہیں آئیں گی۔

  • گائے، بکری کے پائے

  • گائے یا بکری کے پائے دھونے سے پہلے آدھے گھنٹے کے لیے آٹے کی بھوسی لگا کر رکھ دیں پھر اچھی طرح سے مَل کر ٹھنڈے پانی سے دھوئیں آسانی سے صاف ہو جائیں گے۔

  • کلیجی اور گردے

  • کلیجی اور گرے دھوتے وقت بغیر چھلا ہوا لہسن اور نمک لگا کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

  • مرغی کی بو

  • مرغی کو دھونے سے پہلے دو کھانے کے چمچے دہی لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں اور دھوئیں تو مرغی کی بُو ختم ہو جائے گی اور آسانی سے دُھل جائے گی۔

  • روسٹ مرغی کو کاٹنے کا طریقہ

  • تیز کانٹے کو مرغی کے گھٹنے کے جوڑ میں پیوست کرکے تیز چُھری سے ران کو الگ کرلیں۔ پھر گوشت کے سلائس کاٹیں اسی طرح دوسری ٹانگ بھی کاٹ لیں۔

More related articles to Tips about Meat گوشت کے ٹوٹکے:

  • Thanks for reading our artilcle about "Tips about Meat گوشت کے ٹوٹکے" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tips about Meat گوشت کے ٹوٹکے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping