پھلوں کا رس
· پھلوں سے زیادہ رس نکالنے کے لیے پھلوں کو ذرا سی دیر کے لیے گرم پانی میں ڈبو دیں۔
· اگر لیموں یا سنترے کو رس نکالنے سے پہلے کاٹ کر مائیکروویو میں تیس سیکنڈ کے لیے رکھ دیں تو رس زیادہ اور آسانی سے نکل آئے گا۔
· رس دار پھلوں سے رس نکالنے کے لیے انہیں کسی ٹھوس جگہ پر رکھ کر ہر طرف سے پھل کو ہاتھ سے اس طرح دبا کر گھمائیں کہ پھل نرم ہو جائے۔ پھر کاٹ کر رس نکال لیں آسانی سے نکل آئے گا۔
· تربوز کے جوس کے لیے تربوز کاٹ کر بیج الگ کر دیں اور تربوز کو بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔ کچھ ملانے کی ضرورت نہیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.