کھیرا کاٹنا
سلاد کے لیے کھیرا کاٹنے کے لیے ایک ذرا سخت قسم کا کھیرا لیں۔ اس کا چھلکا اُتارے بغیر اس پر ایک کانٹے کی مدد سے گہری عمودی لائینیں کھینچیں اس کے بعد اس کے گول قتلے کاٹ لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.