SHOP  |  Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays Recipes > Carpet Cleaning Tips قالین کی صفائی کے ٹوٹکے

Carpet Cleaning Tips قالین کی صفائی کے ٹوٹکے

Carpet Cleaning Tips قالین کی صفائی کے ٹوٹکے
Carpet is a expensive and taking care of carpet is a hard task. But you can use home remedies to clean it. Check out these tips and guidelines by Zubaida Tariq that how to clean carpet at home with these easy tips.
Viewed: 2531
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قالین کی صفائی کے ٹوٹکے

  • ·         قالین کی صفائی کے لیے نیم گرم پانی میں تھوڑا سا واشنگ سوڈا ملا کر تنکوں والی جھاڑو سے کھڑے ہو کر صفائی کریں۔ قالین چمک اٹھیں گے۔

  • ·         قالین پر ویکیوم کرنے سے پہلے اس پر خشک بیکنگ سوڈا چھڑک دیں، اس سے قالین میں تازگی آ جائے گی۔

  • ·         اگرقالین پہ کچھ گرنے سے اس کا رنگ خراب ہو گیا ہو تو ایک کھانے کا چمچ برتن دھونے کا محلول لیں یا آدھی پیالی سفید سرکہ اور آدھی پیالی نیم گرم پانی ملا لیں۔ ایک سفید چھوٹے تولیے کو محلول یا سرکے میں ڈبو کر دھبے پر رگڑیں۔ اگر دھبہ نیا ہے تو تین چار مرتبہ رگڑنے سے صاف ہو جائے گا۔

  • ·         ہاتھ سے بنے ہوئے قالین جب میلے ہو جائیں تو انہیں خود نہ دھویں۔ بلکہ کسی اچھے قالین صاف کرنے والے کے پاس لے جائیں۔

  • ·         اگر قیمتی قالین کو لمبی مدت کے لیے اسٹور کرنا ہے تو پہلے یقین کرلیں کہ وہ بالکل صاف اور سوکھا ہوا ہے۔ پھر اس کو رول کر کے براؤن کاغذ میں لپٹیں۔ قالین ہمیشہ اندھیرے کمرے میں جہاں صاف ہوا کا گذر ہو اسٹور کریں۔ درجہ حرارت 40 سے 60 ڈگری فارن ہائیٹ تک رہنا چاہیے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Carpet Cleaning Tips قالین کی صفائی کے ٹوٹکے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping